FLASHNEWS:

Category: Urdu

گُڈ وی کو انورٹر مینوفیکچررز کے لیے پاکستان ٹاپ برانڈ پی وی 2021 ایوارڈ حاصل – جس سے پاکستان کی کاربن نیوٹرلٹی کی جانب تیز رفتار منتقلی میں شدت آگئی

اسلام آباد، 6 ستمبر، 2021 / پی آر نیوزوائر / – گُڈ وی یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوش ہے  کہ، دنیا بھر سے پی وی انسٹالرز کے فیڈبیک ملنے کے بعد، گُڈ وی  کو آٹھ ممالک (پاکستان، نیدرلینڈز، آسٹریلیا، پولینڈ، اسپین، جنوبی افریقہ، برازیل اور ویت نام) میں سب سے اعلیٰ انورٹر برانڈ کے […]

سلامتی کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے پاکستانیوں کی جانب سے دوسری شہریت کے متعلق انکوائریوں میں اضافہ

لندن، 6 ستمبر، 2021 /PRNewswire/ –گزشتہ چند ہفتوں کے دوران، CS Global Partners قانونی فرمجسکاہیڈکواٹرلندنمیںہےنےسرمایہکاریکےذریعےدوسریشہریتحاصلکرنےوالےخواہشمندپاکستانیوںکیجانبسےانکوائریوںمیںنمایاںاضافہرپورٹکیاہے۔ایسااسوجہسےہواہےکہملکمیںچندہفتوںکےدورانخواتینکےخلافتشددکےکئیواقعاتدیکھنےمیںآئےہیں۔حالیہترینواقعاتمیں 14 اگست کولاہورمیںقومییادگارپرایکلڑکیپرحملہشاملہے۔ اگرچہ پاکستان میں سرحدوں کے اندر امن قائم کرنے میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے، 2021 کے عالمی امن اشاریہ کے مطابق، ملک اب بھی سلامتی کے لحاظ سے 163 ممالک میں سے 150 ویں نمبر پر […]

کارګل او رزق د لوږی څخه پاک پاکستان جوړولو د پاره لاسونه سره یوځای کړی۔

کراچې ، پاکستان ، 2 ستمبر ،2021  پي ار نيوز وائر/ —  د غذائی عدم تحفظ چی پاکستان ورسرهمخ دے یوه لویه مسله جوړه شوی ده۔ کارګل د دنیا نامتو زراعت او په فوډ پروسیسنګ کارپوریشنز کښې یو غیر منافع بخش خوراک تقسیم کونکی تنظیم رزق سره اشتراک وکړو ، ترڅو په لیاری ، کراچې […]

کارگِل اور رِزق بھوک سے پاک پاکستان بنانے کے لئے یکجا ہوگئے

کراچی، پاکستان، 2 ستمبر 2021 /پی آر نیوز وائر/ — غذائی عدم تحفظ پاکستان کو درپیش ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ دنیا کی معروف زراعت اور فوڈ پروسیسنگ کارپوریشنز میں سے ایک کارگل نے کراچی کے شہر لیاری میں پاکستان کا پہلا کارگل رزق بینک قائم کرنے کے لیے ایک ممتاز غیر منافع بخش […]

‫بیجنگ میں بی سی ایس 2021 کا انعقاد، آپریشن سیکورٹی پر توجہ مرکوز

بیجنگ، 02 ستمبر 2021 /ژن ہوا ایشیانیٹ/– اس وقت ڈیجیٹل لہر نے دنیا کو بہا کر رکھ دیا ہے، معاشرہ ڈیٹا سے چلنے والے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور سائبر سیکورٹی ڈیجیٹل معیشت کی ترقی کی سنگ بنیاد بن گئی ہے۔ حالیہ 2021 بیجنگ سائبر سیکورٹی کانفرنس (بی سی ایس 2021) […]

‫ایکومیټیکا کلاؤډ ERP بزنس په جنوبی ایشیا کښې تیزیږی۔

بزنس مینجمنټ سافټ ویئر کمپنی په APAC کښې زیاتیدونکی طلب پورا کولو د پاره ری سیلر نیټ ورک زیات کړی دے۔ رکلینډ، واش ،  سری لنکا, 31 اګست,2021/پی آر نیوز وائر/ دد نیا ټولو نه تیزی سرهزیتیدونکی کلاؤډ ERP کمپنی ایکومیټیکا په سری لنکا باندی توجہ مرکوز کولو سره د جنوبی ایشیا په علاقو کښې […]

جنوبی ایشیا میں ایکومیٹکا کلاؤڈ ای آر پی بزنس میں تیزی

بزنس مینجمنٹ سافٹ ویئر کمپنی نے اے پی اے سی میں بڑھتی ہوئی مانگ کو پورا کرنے کے لئے ری سیلر نیٹ ورک میں اضافہ کردیا کرک لینڈ، واش، 31 اگست 2021 /پی آر نیوز وائر/ – دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی کلاؤڈ ای آر پی کمپنی ایکومیٹکا نے سری لنکا پر […]

تھیونس نے بینک الفلاح کے ساتھ شراکت کے ذریعے پاکستان بھرمیں صارفین کی فوری ادائیگی کو فعال کردیا

سنگاپور اور کراچی،پاکستان،25 آگست،2021/پی آر نیوز وائر/–سنگاپور کی ایک فن ٹیک کمپنی اور سرحد پارادائیگی کرنے کے لیے عالمی سطح پر ایک سرکردہ   کمپنی تھیونس،نے آج پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک ،بینک الفلاح کے ساتھ شراکت کرنے کا اعلان کیا،جس کے ذریعے پاکستان میں صارفین کے لیے کم خرچ پر سرحد پار ادئیگیوں […]

چونگچن لیانگیان کا نیا علاقہ ڈیجیٹل معیشیت کے ذریعے ایس سی او کے ساتھ تعاون کو مضبوط کررہاہے۔

چونگچن،چین،26آگست،2021 /ژن ہوا-ایشیا نیٹ/ –باہمی خوشحالی کے لیے ڈیجیٹل معیشیت کو فروغ دینے کے لیےچین کے جنوب مغرب میں چونگچن کی بلدیاتی حکومت کے لیانگجیانگ کے نئے علاقے میں پیر کے روزڈیجیٹل معیشیت پر چین-شنگھائی تعاون تنظیم کے فورم کا آغاز ہوا۔چونگچن لیانگجیانگ کے نئے علاقے کی انتظامی کمیٹی کے مطابق،یہ سہ روزہ تقریب آف […]

‫چونگ چنگ میں منعقدہ چین شنگھائی تعاون تنظیم فورم، اسمارٹ چائنا ایکسپو 2021 میں بین الاقوامی مہمانوں کی شرکت

چونگ چنگ، چین، 24 اگست 2021 /پی آر نیوز وائر/ – آئی چونگ چنگ- دی چائنا—شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) فورم آن دی ڈیجیٹل اکانومی انڈسٹری اور اسمارٹ چائنا ایکسپو 2021 (ایس سی ای 2021) 23 اگست کو چونگ چنگ میں کھولا گیا۔افتتاحی تقریب اور مرکزی فورم کا انعقاد آف لائن نمائش کے ساتھ […]